جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری کی زیرِ صدارت موجودہ ملکی صورتحال کے تناظر میں ڈی پی او آفس جہلم میں اہلِ تشیع کے سربراہان سے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ کے دوران ضلع جہلم میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، بین المذاہب ہم آہنگی، عوامی تحفظ اور باہمی بھائی چارے …


