59.6 F
Pakistan
Wednesday, March 25, 2026
HomeCrimeامریکہ ، ایران مذاکرات رواں ہفتے اسلام آبادمیں ہونے کا امکان

امریکہ ، ایران مذاکرات رواں ہفتے اسلام آبادمیں ہونے کا امکان

(24 نیوز )مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کم کر نے کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے مذاکرات رواں ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے. ایران کی مذاکراتی ٹیم کی قیادت ممکنہ طور پر ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر غالیباف کریں گے جبکہ امکان ہے کہ امریکی مذاکراتی ٹیم نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں آئے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments