نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات بذریعہ پاکستان پیغامات کی صورت میں جاری ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے مکمل طور پر پُرعزم ہے اور کشیدگی کےخاتمے اور پائیدار امن کے لیے ہرممکن. .. The post امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات بذریعہ پاکستان پیغامات کی صورت میں جاری ہیں: اسحاق ڈار appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



