کابل: (مبارک علی) افغان وزارت دفاع نے بگرام ایئربیس پر پاکستانی فضائی حملوں سے ہونے والے نقصانات کی تصدیق کرتے ہوئے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی فضائیہ کے حملوں نے سابق امریکی فوجی اڈے بگرام میں شدید تباہی مچائی ہے، جو پاکستان کی جانب سے افغانستان کے اندر کیے گئے کسی بھی […]The post افغان وزارت دفاع نے بگرام ایئربیس پر پاکستانی فضائی حملوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی appeared first on اخبارِخیبرپشاور.


