کوئٹہ (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام کے صوبائی و ضلعی قائدین بشمول مولانا عبدالرحمن رفیق اور حاجی عین اللہ شمس نے کوئٹہ کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ افغان مہاجرین کے نام پر عام شہریوں اور دکانداروں کو بلاجواز تنگ کرنا بند کرے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ …










