مصنف:رانا امیر احمد خاں قسط:322نظریۂ پاکستان: قومی یکجہتی اور نظام تعلیم کی اساس ایک قوم، ایک فکر، ایک سوچ ایک نصب العین قیام پاکستان کے فوراً بعد ضرورت اس امر کی تھی کہ ہم اسلام کے آفاقی اصولوں عدل انصاف، مساوات اور اسلامی اقدار کی ترویج کرتے ہوئے ہم پاکستان میں ایک ایسا مثالی معاشرہ قائم کرنے کیلئے اقدامات کرتے جو اشتراکیت ا ور سرمایہ …۔
اس آزادی کیلیے لاکھوں بزرگوں، ماؤں، بہنوں اور بچوں کی قربانی دینی پڑی،سینکڑوں زعماء اور ہزاروں سیاسی کارکنوں نے سالہا سال جدوجہد کی
RELATED ARTICLES


