اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے وزیراعظم ہاؤس میں ایک اہم ملاقات کی، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال، علاقائی امن اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔