اسلام آباد: پاکستان کی وفاقی دارالحکومت کل سے عالمی سفارتکاری کے ایک اہم مرکز میں تبدیل ہونے جا رہا ہے، جہاں مشرقِ وسطیٰ کی سنگین صورتحال پر غور کے لیے چار ملکی اہم اجلاس منعقد کیا جائے گا۔