کراچی (28 مارچ 2026): پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) نے ادویات کی قیمتوں اور قلت کے حوالے سے خبروں پر وضاحت دے دی۔ پی پی ایم اے نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 20 فیصد سے زائد اضافے کے باوجود ملک بھر میں ضروری



