اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مختلف ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا، ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والی انسولین کی قیمت دگنی سے بھی بڑھ گئی۔ انسولین انجکشن لگانے والی ڈیوائس کی قیمت 2200 سے بڑھ کر 4720، بدہضمی اور تیزابیت کی دوا کے پیکٹ کی قیمت 530 سے بڑھ کر 620



