لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکار حمزہ علی عباسی نے حالیہ خبروں میں اپنی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی سے متعلق الزامات کے ساتھ اپنا نام جوڑے جانے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔
اداکار حمزہ علی عباسی کا اپنی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کیخلاف کیس سے لاتعلقی کا اعلان
RELATED ARTICLES



