سوہاوہ: احسن پبلک ہائر سیکنڈری اسکول مہر وارث پدھری میں سالانہ تقریب نہایت جوش و خروش اور شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں طلبہ نے ملی نغمے، تقاریر، ٹیبلو اور دیگر ثقافتی پروگرام پیش کر کے حاضرین سے بھرپور داد وصول کی۔ تقریب کے دوران طلبہ کی بہترین کارکردگی پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا. ..



