جہاں روایتی اور مروجہ جنگی اسلوب بدل چکے ، جہاں اب جنگ کے میدان جدید گیجٹس میں تبدیل ہو چکے ہیں وہیں بحیثیت صحافی میں سمجھتا ہوں کہ اب روایتی خبرنگاری ، شورو غوغا اور ماسز بھی بدل چکے ہیں ، صحافت اخبار سے ریڈیو اور ٹیلیویژن سے اب ایک ڈیوائس یعنی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے مزین ہو چکی ہے۔


