اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہِ مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی: مارچ کے لیے نیا نوٹیفکیشن جاری
RELATED ARTICLES


