گوہاٹی/نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا ایک جدید ترین لڑاکا طیارہ سخوئی 30 ایم کے آئی (Su-30 MKI) ریاست آسام کے دشوار گزار علاقوں میں پرواز کے دوران لاپتہ ہو گیا ہے۔